اس موقع پر ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نے سروس ٹریبیونل کے فعال ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ۔اور موجودہ چیئرمین اور ممبران کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا کہ انہوں نے تقرری کے فوراً بعد نہ صرف گلگت بلتستان سروس ٹریبیونل آ فس گلگت میں انصاف کی فراہمی یقینی بنایابلکہ سکردو اور دیامر ڈویژن میں بھی سروس ٹریبیونل کے رجسٹر ی آ فسز کا قیام عمل میں لایا اور وہاں پر بھی فوری انصاف کی فراہمی کا آ غاز کیا۔ جو کہ خوش آ ئند اقدام ہے۔اور موجودہ پینل خراج تحسین کا مستحق ہے۔
اس موقع پر رجسٹرار گلگت بلتستان سروس ٹریبیونل جناب سفر ملوک صاحب نے گلگت بلتستان سروس ٹریبیونل کو درپیش مسائل کے حوالے سے ڈپٹی سپیکر محترمہ سعدیہ دانش صاحبہ کو تفصیلاً آگاہ کیا۔اور ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی محترمہ سعدیہ دانش صاحبہ نے یقین دلایا کہ گلگت بلتستان سروس ٹریبیونل کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے وہ اپنا بھرپور کردار ادا کرینگی۔ تاکہ یہ ادارہ مزید بہتر انداز میں علاقے کے بہترین مفاد میں اپنی خدمات انجام دے سکیں اور گلگت بلتستان کے تمام ملازمین کو انصاف فراہم کر سکے
معزز چیئر مین گلگت بلتستان سروس ٹریبیونل جناب ممتاز احمد صاحب نے ڈپٹی سپیکر محترمہ سعدیہ دانش صاحبہ کا اس تفصیلی دورے پر شکریہ ادا کیا ۔
Gilgit Baltistan Assembly
07:10:49 AM
15 October, 2024
گکگت : سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل راؤ محمد فہیم اختر خان حکومت گلگت بلتستان،سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO) اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ PSEB کے تعاون سےدیامر،غذر اور نگر میں واقع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس میں شراکت داری کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد گفتگو کررہے ہیں۔
#SoftwareTechnologyParks #itdevelopment #entrepreneurship #DigitalGB #DigitalTransformation #Ghizer #Nagar #Diamer
07:09:25 AM
15 October, 2024
The first MoU, inked with the Pakistan Software Export Promotion Board and the IT Department of Gilgit-Baltistan, aims to establish functional Software Technology Hubs in Ghizer, Diamer, and Nagar. These hubs will serve as vital centers for innovation, with the Software Technology Parks and the Software Promotion Board providing essential technical assistance for their operations.
The second MoU, signed in collaboration with the Special Communications Organization (SCO), the IT Department, and the Education Department of Gilgit-Baltistan, focuses on establishing 14 IT centers in various schools across the region. This initiative will enhance digital literacy and provide students with access to essential IT resources.
The MoU signing ceremony was attended by key officials, including Advisor IT Ms. Surraiya Zaman, Chief Secretary Gilgit-Baltistan Mr. Ibrar Ahmed Mirza, Sector Commander SCO Colonel Faheem, Secretary Education Mr. Akhtar Hussain Rizvi, and Secretary IT Mr. Riaz Ahmed.
During her address at the event, Advisor IT Ms. Surraiya Zaman emphasized the government’s commitment to fostering the IT industry in Gilgit-Baltistan. She highlighted the importance of these collaborations in paving the way for the region to become a prominent IT hub. Ms. Zaman also underscored that the government will provide training and professional linkages for students and youth, empowering them for future opportunities in the IT sector.
These initiatives mark a pivotal development in Gilgit-Baltistan’s journey toward digital transformation and economic growth.
07:07:15 AM
15 October, 2024
اسلام آباد: وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سے چائنیز سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے اس موقع پر سپیشل کوآرڈینیٹر یاسرحسین بھی موجود ہیں۔
06:39:17 AM
15 October, 2024
اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔ اس اہم کانفرنس کے انعقاد میں رکاوٹیں ڈالنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں اور ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے کسی بھی ہرزا سرائی کو معاف نہیں کیا جائیگا۔
معاون خصوصی نے مزید کہا ہے کہ کانفرنس سے پاکستان علاقائی سطح پر اہم اسٹیک ہولڈر کے طور پر سامنے آئیگا اور ملک معاشی طور پر مستحکم ہوگا۔ پاکستان کے دیگر ممالک کیساتھ شراکت داری میں اضافہ سے جیواکنامک اور جیواسٹریٹجک اہمیت میں مزید اضافہ ہوگا اور پاکستان کو عالمی سطح پر تنہائی میں دھکیلنے کے خواب دیکھنے والوں کے مزموم عزائم ناکام ہونگے
06:36:59 AM
15 October, 2024
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے عباس علی خان اور پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر شفقت حسین نے پراجیکٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر اس میگا منصوبے کے کام میں سست رفتاری پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈیویلپمنٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔کنٹریکٹر نے جو نیا ورکنگ پلان دیا تھا اس کے مطابق 40 دنوں میں جو کام کرنا تھا اس پر عمل ہوا ہے نہ ہی پراپر لیبر ڈپلائی کر کے ورکنگ پلان کے مطابق پراگریس ہوا ہے۔ ریوائز ورک پلان کے مطابق پراگرس بہت ہی سست روی کا شکار یے۔
اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے سختی سے ہدایا ت دیتے ہوئے کہا کہ کنٹریکٹر 15 دنوں میں پراپر لیبر ڈپلائی کرکے پراگریس میں تیزی لائے،تاکہ عوام کی آمدورفت میں جو مسائل ہیں ان میں کمی واقع ہو اور عوامی نوعیت کے اس اہم پراجیکٹ کو بروقت مکمل کیا جا سکے،بصورت دیگر کنٹریکٹ ایگریمنٹ کے مطابق قانونی کاروائی کی جائے گی،اور پراجیکٹ ڈائریکٹر روزانہ کی بنیاد پر پراگریس کو مانیٹر کرے۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے عباس علی خان و دیگر آفسران، اور این ایل سی حکام سمیت تمام سٹیک ہولڈرز موجود تھے۔
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Planning & Development Department GB
06:35:15 AM
15 October, 2024
گلگت۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ گلگت بلتستان میں اپنی نوعیت کے پہلے جدید ایل پی جی پلانٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
Syed Mehdi Shah
06:48:57 AM
14 October, 2024
گلگت۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ گلگت بلتستان میں اپنی نوعیت کے پہلے جدید ایل پی جی پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
06:39:03 AM
14 October, 2024